News Ticker

Urdu

Home / Make a Complaint / Urdu

شکایت کرنے کے طر یقہ ۔

اوم بڈسمین کی ویب سائٹ سے شکایت فارم ڈاؤن لوڈ کرنے اور مکمل کرنے کے بعد، ایک شکایت درج ذیل طریقوں میں سے ایک کا استعمال کرتے ہوئے دائر کر سکتے ہیں :
     

ا ۔  آپکی شکایت اندرونی آڈٹ اور تحقیقات کے ڈائریکٹوریٹ جوکے وزارت داخلہ کے سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ (پانچ ڈائریکٹوریٹس ، ہرایک گورنوریٹ میں سےایک)  نمائندے کے ساتھ کر سکتے ہیں۔  اور آپکی  شکایت رہائش گاہ کی جگہ کے مطابق یا  واقعہ کی جگہ کے مطابق ہو۔
 

ب ۔ آپکی شیکایت مکمل شکایت فارم اس ای میل پر روانہ کر سکتے ہیں :
complaints@ombudsman.bh

    
ت ۔  یا آپ شخصی طور اوم بڈسمین کے دفتر  پر مندرجہ ذیل پتہ پرمکمل شدہ فارم لا سکتے ہیں ۔ 

آفس نمبر 21،  مدخل 681 روڈ 3615، السيف 436 محافظة العاصمة البحرين ۔

شکایات فارم